25 نومبر 2020 - 20:01
News ID: 1089485
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کے موقع پر حوزہ علمیہ قم میں زیر تعلیم طالبعلم حجۃ الاسلام محمد باقر مہدوی نے "حضرت معصومہ(س) انبیاء اور ائمہ کی تعلیمات کی وارثہ ہیں" کے عنوان سے گفتگو کی ہے۔